@haidertypist63: حسرتِ دیدﷺ میں ہر آنکھ کو نم دیکھا ہے🥀🥺۔ میں اُنﷺ کو تو نہیں،اُنﷺ کا کرم دیکھا ہے😭🙌۔ اور اُنﷺ سے نِسبت ہے جِنہیں،وہ بڑے آرام سے ہیں♥️✨۔ میں نے آقاﷺ کے غُلاموں پہ کرم دیکھا ہے😭💯🌺۔ . . . #unfrezzmyaccount #islamic_video #goviral #haidertypist #foryou