@tahirnoor6073: 🚨 اہم اطلاع: تمام پنجاب کے پنشنرز کے لیے ضروری خبر! اپنا لائف سرٹیفکیٹ (Life Certificate) بینک میں جمع نہ کروائیں۔ اسے فوراً اپنے متعلقہ District Accounts Office یا Pension Facilitation Center میں جمع کروائیں تاکہ آپ کی پنشن رواں رہے۔ 31 اکتوبر 2026 تک ڈیٹا اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کی پنشن نہ روکے! ? #PunjabPensioners #LifeCertificate