@aestheticlewanai1: اگر اس دُنیا میں کوئی جادو ہے تو یقیناً وہ آپ کے من پسند شخص کی آنکھوں میں ہے وہ آنکھیں جو لفظوں کے بغیر بھی کہانیاں سناتی ہیں جو ایک نظر میں دل کی ساری ویرانیاں آباد کر دیتی ہیں اور جن میں جھانکو تو یوں لگتا ہے جیسے وقت تھم سا گیا ہو وہ آنکھیں صرف دیکھتی نہیں محسوس بھی کراتی ہیں اپنے اندر ایک ایسی کشش لیے ہوئے جو دل کو بے اختیار اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اور شاید یہی محبت کا اصل جادو ہے کہ ایک ہی چہرہ ایک ہی نظر آپ کے اندر ایک نئی دنیا بسا دیتی ہے ایسی دنیا جہاں ہر احساس میں اس کا رنگ ہو ہر خیال میں اس کا ذکر ہو @Nsykala