@sad_boy_poetry5: مجھے نہیں پسند تمہیں کوئی اور دیکھے بات شک کی نہیں حق کی ہے مجھے نہیں پسند کہ تمہیں کوئی اور دیکھے، بات شک کی نہیں، محبت کے حق کی ہے۔ تم میرے لیے صرف پسند نہیں، وہ شخص ہو جسے دل نے اپنا مان لیا ہے۔ تم پر کسی اور کی نظر بھی پڑے تو دل کو اچھا نہیں لگتا، کیونکہ محبت میں کچھ چیزیں صرف اپنی لگتی ہیں۔ ❤️🩹❤️ #foryourpage #foryou #virlpeotry #loverpeotry #unfreezmyaccout