@sukoon.e.qalb45: جم کا کوئی فائدہ نہیں ؟؟ ہیومن سائیکالوجی کے مطابق مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے 5 منٹ کسی خوبصورت خاتون سے بات کر لیں تو زیادہ صحت مند رہتے ہے کیونکہ روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے...! "تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے,عافیت بھی پاتی ہےاور مکمل بھی ہو جاتی ہے لوگ چاند ستارے جھیلیں ندیاں🌹 پہاڑ اور وادیاں دیکھ کر کہتے ہیں یہ ہیں خوبصورت مناظر مگر میرے دل کو ہمیشہ ایک اور منظر نے ہی خود کیا ہے وہ لمحہ جب میری من پسند عورت کے لبوں پر مسکراہٹ بکھرتی ہے وہ مسکراہٹ جیسے شام کی نرم ہوا میں جھولتی کلی جیسے روشنی کا پہلا لمس کسی خوابیدہ پھول کو جگا دے اس ایک منظر میں مجھے پوری کائنات سمٹتی محسوس ہوتی ہے جیسے وقت تھم جائے فضا خاموش ہو جائے اور صرف وہی رہے میری نظروں کے سامنے میری سانسوں کے بیچ سکونِ قلب 🍂🍁 #trending #lines #fypシ゚viral ##onthisday #foryoupage
السلام علیکم بھائی اپ کو اللہ تعالی کی پیارے نبی کی قران پاک کی کعبے کی قسم میں اپ نے جس کتاب میں پڑھایا اس کتاب کا نام پیج نمبر رائٹر کا نام بتائے تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو بہت خوشی ہوگی اس لیے اتنی قسمیں دی ہیں کہ بات اپ نے علم کی کی ہے تو اب کیا اللہ کے نام کو پیارے نبی کے نام کو کیا اپ ان ساری قسموں کو رد کریں گے پلیز اب ان قسموں سے بڑھ کے کچھ نہیں ہے اب ان قسموں کے لیے اپ یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اپ کے پاس ٹائم نہیں ہے یا وغیرہ وغیرہ پلیز اپ اسکرین شاٹ جو ہے وہ شیئر کریں پلیز جس کی تو میں اپ نے پڑھا ہے اس کتاب کا نام پیج نمبر اور رائٹر کا نام پلیز
2026-09-25 16:47:26
1
Mahar Salman :
right
2026-09-26 03:48:45
0
Asif Javed Assi :
یہ تو یار لوگ کہتے ہیں۔۔۔😊😊
2026-09-28 14:25:36
0
f.a.rufi :
or wo khoobsorat orat agar uski maa bv ya beti ho to kamaaaaaaaaal ha
2026-09-24 14:23:59
0
⚡Usman @ Aly 🥀🥀 :
ملک ۔۔۔ہنڑ ول کڈو لبھوں۔۔۔۔🥺
2026-09-24 14:15:55
0
kathia :
سارے غم ہی دور ہو جاتے ہیں
2026-09-24 09:19:21
1
FIDA :
wah
2026-09-24 14:10:36
0
Afo Afo :
السلام علیکم بھائی اپ سے چھوٹی سی گزارش ہے اپ نے جو لکھا ہے اپ نے یہ بات جس سائیکالوجی کی کتاب میں پڑھیے اس کتاب کا نام پیج نمبر رائٹر کا نام برائے مہربانی جو ہے اسکرین شٹ پہ لگائیں یا بتائیں اپ نے کس کتاب میں پڑھا ہے برائے مہربانی تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے گا
2026-09-28 17:37:04
0
pasha :
g is lea shop bnye ha kafi behtri ayi ha🤣🤣🤣🤣
2026-09-24 06:15:15
1
✦ 𝐒𝐨𝐇𝐚𝐢𝐋 ✦ :
iss tharkpan khete 😂
2026-09-26 14:57:40
0
amanullahkalhoro75 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 02:35:00
1
نور ارم :
❤️❤️
2026-09-24 06:05:10
1
Naeem Bashir :
[Like][Like][Like]
2026-09-24 05:21:24
1
🌑💔 گَہرے زخم 💔🌑 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 03:37:51
1
Sufyan Ahmad :
💀💀💀
2026-09-26 14:35:33
0
Ahmad Ayyub 287 :
❤️💯
2026-09-24 05:50:19
1
Ï M R A N Ï H S A N :
❤️❤️❤️
2026-09-24 06:18:34
1
Rana Amir65545 :
😂😂😂
2026-09-24 15:50:36
0
Amin Ullah Dawar :
💯💯💯
2026-09-25 18:08:10
0
danialahmed47 :
@Ramzan Hafi
2026-09-28 13:35:51
0
Asif Javed Assi :
🤣🤣
2026-09-28 14:25:03
0
To see more videos from user @sukoon.e.qalb45, please go to the Tikwm
homepage.