خوشیاں تو ایک طرف رہیں اے کاتبِ حیات [Wilted rose]
مجھ کو تو میرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے[Broken heart]
2026-09-24 05:47:21
1
زندہ لاش :
mohbat to nam hi lahasil mehbob ka h Jo mil jay wo mohbat ni Hoti 💔💔💔
2026-09-24 05:23:45
1
🚩 :
2026-09-24 03:57:03
1
Uswa E Husna ❤️🔥❤️🔥💗 :
🔥🔥🔥
2026-09-24 04:44:41
2
کملا فوجی :
💔💔💔
2026-09-24 05:08:11
2
UN known world 🌎 :
🥺🥺🥺
2026-09-24 05:51:16
1
Malik amir :
[Snicker][Snicker][Snicker]
2026-09-24 06:24:54
2
💔i hate love💔 :
[Red heart]سنو گلابی آنکھوں والی ملکہ[Red heart] محبوب صرف اُسے نہیں کہتے جسے دیکھ کر دل دھڑکنے لگے
محبوب تو وہ ہے جس کے سامنے آتے ہی انسان اپنی ساری سمجھداری ہار جائے۔
جس کی ایک نظر، دل کے برسوں پرانے سکون کو بے ترتیب کر دے
جس کی آواز سن کر لفظوں کی دنیا خاموش ہو جائے
اور جس کے قریب بیٹھ کر وقت گزرنے کا احساس تک نہ رہے۔
وہ شخص جسے دیکھتے ہی دل اپنی مرضی سے دھڑکنے لگے
آنکھیں بے اختیار اُسی کو تلاش کریں
اور روح کو عجیب سا اطمینان ملے کہ
ہاں… یہی وہ شخص ہے جس کا انتظار تھا۔
محبوب وہ ہے جس کے سامنے بڑے سے بڑا دعویٰ بھی کمزور پڑ جائے
جس کے سامنے دل اپنی ساری ضدیں، ساری انا، ساری احتیاطیں چھوڑ دے۔
پھر نہ عقل سمجھاتی ہے، نہ دل کسی دلیل کو مانتا ہے
بس اُس کی موجودگی کافی ہوتی ہے
اور انسان خاموشی سے اُس کے عشق میں اپنا آپ ہار دیتا ہے۔
کبھی کبھی ایک شخص پوری دنیا نہیں بدلتا
مگر وہ ہماری دنیا دیکھنے کا انداز ضرور بدل دیتا ہے۔
پھر ہر خوبصورت منظر میں اُس کا خیال
ہر خاموش لمحے میں اُس کی آواز
اور ہر دھڑکن میں اُس کا نام محسوس ہونے لگتا ہے۔
شاید اسی کیفیت کا نام محبت ہے
جہاں انسان محبوب کو نہیں دیکھتا…
بلکہ محبوب کو دیکھ کر خود کو بھول جاتا ہے۔
2026-09-24 03:35:18
1
To see more videos from user @sehzeenkhan14, please go to the Tikwm
homepage.