میری کائنات میں کئی ستارے ہیں زیرِ گردش
میں جس کی گردشوں میں سے ہوں وہ ایک چاند تم ہو۔ 💖
2026-09-25 13:59:05
1
Maria Jattit😍😍😍 :
hayeee 😳😳😳
2026-09-24 16:21:03
1
Sad Fojiy 🥺 :
:خدا نے کہا میں تو راضی تھا
لیکن اس نے تجھے مانگا ہی نہیں 💔
2026-09-26 04:40:20
4
🔥ℐ𝓉'𝓈 𝓂𝒶𝓁𝒾𝓀𝓏𝒶𝒹𝒾 🔥 :
کانٹے تو راستے میں آنے ہی ھے نہ میری جان 🫠ہم نے یار جو غلاب جیسا چنا تھا ❤️🩹😫💔🥀
2026-09-24 05:59:42
12
�{◇broken larka 🖤🙃🥀◇} � :
hayyyyyy
2026-09-25 21:35:01
1
Saleem Arain :
کبھی کبھی ایک نام یاد اتا ہے کبھی صبح تو کبھی شام یاد اتا ہےسوچتا ہوں کر لوں دوسری محبت پھر پہلی کا انجام یاد ا جاتا ہے
2026-09-25 22:14:41
4
mano_rajput052 :
*اک جنازے کی خاطر سارا جہاں نکلا اک وہ نہ نکلا جس کی خاطر جنازہ نکلا😭🥺*
*اے صنم میں کیسے آتی تیرے جنازے کے پیچھے میرا اپنا ہی جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے*❤️🩹⚰️❤️🩹💔
2026-09-24 04:09:18
16
unknown :
*جس کا انتظار ہے اسے فکر تک نہیں🥺*
*اس کی زبان پر میرا ذکر تک نہیں🫠*
*ایک طرفہ محبت میں ایک ہی کمی ہے❤️🩹*
*ایک تڑپتا ہے اور دوسرے کو قدر تک نہیں 💔۔۔۔۔۔۔*
sᴀɴᴏ😭
2026-09-25 17:59:04
5
Queen 👑 :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ یہ ہے وہ اب بھلایا نہیں جاتا 🥹🥹