@caption588: میرے نزدیک ایسے پیسوں کا کوئی فائدہ نہیں جن کو کمانے کے لیے نہ تو آپ بچوں کا بچپن دیکھ سکتے ہیں اور نہ ہی بیوی کی جوانی۔ 💔#viral #foryou #fyp #fypシ
میرے نزدیک ایسی جوانی کا کوئی فائدہ نہیں کہ آپ جوان ہو کر بھی آپ کے بچے دو وقت کے کھانے کے لیے ترسیں، اور آپ اپنے بچوں اور اپنی جوان بیوی کو ایک اچھی اور پُرسکون زندگی نہ دے سکیں، جو کہ پاکستان میں ناممکن ہے۔
2026-09-24 11:18:30
42
. :
لیکن میرے نزدیک ایسے زندگی کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے جس میں ایک باپ اپنے بچوں اور بیوی ماں باپ بہن بھائیوں کے کام نہ آ جائے اور فضول دوسروں کے خوشامدی کر کے زندگی گزار دے۔
ایک بندہ اپنے بچوں کو اچھا تعلیمی ماحول، اور زندگی کی بنیادی ضروریات مہیا نہ کریں تو میرے نظر سے وہ باپ باپ کہنے کے قابل نہیں ہے ۔
2026-09-24 13:46:31
5
MGK :
کرے تو کیا کریں وہ ملک ھمارا نھیں ھے چند خاندانوں کا ھے جب تک وہ سانپ ھے ایسا ہی سب کی جوانیاں برباد ھونگی اب اسے تقدیر سمجھے یا عذاب
2026-09-24 15:13:51
11
Ashfaq Ahmad :
غلط ! اگر اپ کے فیملی کسی کو سوال کریں اسی سے ہزار گونا بہتر اپ کمانے کے لئے نکلوں ۔
2026-09-24 16:56:28
5
Faizan Ali :
ایک دن گھر بیٹھ کے خالی پیٹ رہ کے دیکھو یا بیوی بچوں کو اچھے کپڑوں اچھے کھانے کےلیئے ترستے دیکھو اور پھر کرنا یہ بات
2026-09-25 03:31:43
2
𝓝𝓪𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓞𝓴𝔃 :
قسم سے ۔۔۔ رونا آتا ہے
2026-09-24 13:56:30
1
akif991 :
بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن پیسے کے بغیر کوئی بھی اکسپٹ نہیں کرتا
2026-09-24 15:57:02
2
BoBo👻 :
Q namak chirak rahy ho hum perdesiyo k zakhmoo py
2026-09-25 09:08:38
1
Afrasiyab shinwari :
ایسے پیسوں پر آپ کچھ خریدے بھی نہ😁ایسے پیسے تو ماہانہ 50 ہزار چاہئے،انکار تو کسی نے نہیں کیا کہ میں نے ایسے پیسے خرچ نہیں کرنا
2026-09-24 17:27:28
1
USAMA KHAN :
thek kaha, lakin paiso k baghir ik tu aapke koe izzat nahi kare ga, dosra aap apna harche b pore nahi kar sako ga
2026-09-24 09:38:13
2
Anwaar Yousafzai :
لیکن کیا کرے کوئی؟
2026-09-24 08:49:17
1
Imran Khan :
بکواس
2026-09-25 17:00:06
0
JVCproperty Movers :
Kya karee bhai jab jeeb khali ho or bachha ya biwi koi farmaish kre ya zarorat ki koi cheez maangay us waqt bara dukh hota hai isse waja se log pardes kattay hai
2026-09-25 19:51:39
0
Faizan🇵🇰Mazeed Khel🇦🇪 :
💕good.
2026-09-27 15:44:11
0
💖⎯⎯❥Freedom Fighter 🇦🇪❥⎯⎯💖 :
majbore b koi cheez Hoti hi bhie
2026-09-25 12:20:31
0
Murad khan1122 :
bilkol 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-09-24 04:17:16
0
🇦🇪꧁•❀ عرفان کاکا خیل ❀•꧂🇦🇪 :
2026-09-27 10:24:54
0
YASIR VIRK :
😏
2026-09-25 14:59:54
0
💞Ahmad BachA💫✨ :
baat saii hai lkn dusra rasta b nhi tha
2026-09-25 09:33:34
1
Zaheer Khan :
no comments so sad 😞 hmmmmmmm
2026-09-25 08:04:55
0
EXPLORE DUBAI 🇦🇪🇦🇪🕊️🕊️ :
بیشک دوبئ میں لاکھوں کروڑوں کما لیا لیکن جوانی حتم ہو رہا ہے احر کر تیس کے بعد کوئی شادی کرنے کیلئے بھی تیار نہیں ہوگا ویسے آج کل فردیسی کو کوئی رشتہ بھی نہیں دیتا
2026-10-04 09:42:34
0
Rahim99 :
pesa naho tu kutch nahi
2026-09-25 11:20:46
0
tokyo line :
per kia karay waha b koi nahi chorthay 🥰
2026-09-25 08:26:04
1
NASRULLAH Khan 🇦🇪❤️🫡 :
میرے نزدیک ایسی زندگی کا کوئی فائدہ نہیں جس میں پیسہ نہ ہو کیونکہ پیسہ ہے تو سب کچھ ہے بیمار ہے تو پیسہ چاہیے کوئی بھی مسئلہ ہو تو پیسہ چاہیے تو ایسے زندگی کا کیا فائدہ جس میں پیسہ نہ ہو سکون نہ ہو
2026-09-25 09:36:37
1
amygdalamodifier7 :
really
2026-09-24 06:15:53
0
To see more videos from user @caption588, please go to the Tikwm
homepage.