etne ache pede to hum bhi nhi bana pate beshak allha her chez per qadir ha
2026-09-25 01:54:20
19
𝐓ᵘᵐ𝐌ᵉʳᵉ𝐇ᵒᵒᵒ* :
تصویر میں موجود یہ جاندار ایک ساحلی کیکڑا ہے جسے "سینڈ ببلر کریب" (Sand Bubbler Crab) کہا جاتا ہے۔ یہ ریت کی چھوٹی چھوٹی گولیاں اپنی خوراک حاصل کرنے اور ساحل کو چھاننے کے لیے بناتا ہے۔ جب سمندر کی لہریں پیچھے ہٹتی ہیں تو ریت پر میکروسکوپک جاندار (خوردبینی پودے، آلگی اور نامیاتی مادے) رہ جاتے ہیں۔ یہ کیکڑا ریت کے ذرات کو اپنے منہ میں لے جاتا ہے اور اپنے مخصوص دہانے کے ذریعے ریت پر موجود تمام غذائیت چوس لیتا ہے۔
جس ریت سے غذائیت نکل چکی ہوتی ہے، اسے یہ دبا کر صاف گولی کی شکل میں باہر پھینک دیتا ہے۔
یہ گولیاں ساحل پر اس لیے دائرے کی شکل میں پھیلی ہوتی ہیں تاکہ کیکڑے کو معلوم رہے کہ کون سی ریت وہ پہلے ہی چھان چکا ہے اور اسے دوبارہ وہی غیر غذائیت بخش ریت نہ چھاننی پڑے۔
2026-09-24 17:35:40
123
Our kitchen menu :
بے شک میرے رب نے کسی بھی چیز کو بے مقصد پیدا نہیں فرمایا
2026-09-25 03:53:31
46
Umair Khan :
اللہ واکبر
2026-09-24 19:03:40
11
mahdi :
alhumdulillah
2026-09-25 06:08:48
0
💗mohammad wasim💗 :
Allha ho akbar
2026-09-25 08:18:24
2
Fatima :
Allah akbar
2026-09-24 16:49:46
14
Naughty giRL :
MashAllah
2026-09-25 05:22:44
4
kpkafridi :
5000 hazar farishty jin par . nishan . hoga ...ahlealam hazrat roshni dalen..