@rameezraja2431: 🚨 اہم سفری اطلاع — اٹک پل 🚨رمیز راجہ میڈیا اپڈیٹعوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اٹک پل دونوں اطراف سے مکمل طور پر بند ہے۔ موٹرویز بھی بند ہیں جبکہ پنجاب کی طرف جانے والی آمدورفت کے لیے موٹروے اور جی ٹی روڈ دونوں پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں۔🔴 اٹک پل پر صرف پیدل آمدورفت کی اجازت ہے، جبکہ تمام قسم کی گاڑیوں کی ٹریفک بند ہے۔📍 کے پی کے اندر سفر کیا جا سکتا ہے۔✈️ اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والے مسافر:ریل گاڑی کے ذریعے اٹک شہر پہنچ سکتے ہیں، وہاں سے ٹیکسی لے کر فتح جنگ روڈ کے راستے ایئرپورٹ جا سکتے ہیں۔ایک متبادل یہ بھی ہے کہ مسافر اٹک پل پیدل کراس کریں۔ پل کراس کرنے کے بعد پنجاب کی جانب اٹک، کامرہ اور ایئرپورٹ کی طرف دیگر راستے دستیاب ہیں۔⚠️ مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے پہلے موجودہ صورتحال ضرور معلوم کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔شکریہمنجانب:MD رمیز راجہMedia Head — All Pakistan Visitor Media#everyonefollowers #foryou #everyone #noweshra #onemillionviews