@juliet_jutt31: چودہ سو سال گذر جانے کے بعد بھی جن کے امتی ایسے نورانی چہرے والے ہوں سوچو وہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیسے ہوں گے پیرو مرشد اُستاد العلماء شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم عالیہ ایک جملہ ضرور لکھیں کمنٹ میں#unfreezemyaccount🙏🙏🙏 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvi #1millionviewsplesetiktok😓😓😓 #unfreezemyaccount🙏🙏🙏
عبدالوھاب 1740 میں مر گیا تھا کیا قبر سے نکل کر اس نے یہ بات بولی تھی
2026-11-06 06:51:28
14
Azaan Animation :
یہ جنت کا سرٹیفکیٹ کہاں سے مل رہے؟؟ کون دے رہا ہے؟
2026-09-24 05:38:36
34
Juma Khan Tareen..72 :
جنت کا سرٹیفیکیٹ صرف اللہ پاک دے سکتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔اور سفارش صرف محمد رسول اللہ ص۔۔۔۔۔کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-10-30 18:06:09
20
tajamalh2656 :
کیا حاجی عبد الوہاب صاحب کو یہ اختیار حاصل تھا کہ جس کو وہ کہہ دیں وہ جنتی بن جاتا ہے اتنا مبالغہ درست نہیں اسلام مبالغہ سے منع کرتا ہے ارشادِ فرمایا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مبالغہ کرنے والے ہلاک ہو گئے اللہ تعالیٰ کے بتانے سے صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس کو جنتی فرمادیں وہ شخص یقیناً جنتی ہوگا ہاں یہ الگ بات ہے کہ
مسلمان کو دوسرے مسلمان کے لئے خوش گمان ہونا چاہیے
2026-10-06 17:51:23
5
maliksadaqathussain1 :
جیسے میرے اللہ نے صحابہ کو دنیا میں بشارت دی تھی رضی اللہ عنہ ایسے ہی دنیا میں ان کو بھی اللہ نہیں بشارت دی جنت مال سے نہیں اعمال سے بنتی ہے جو ان کے پاس جو اللہ نے ان کو علم دیا ہے میرے اور اپ کے پاس نہیں ہے لہذا کسی عظیم ہستی کے بارے میں ایسی بات کرنا مناسب نہیں امید ہے کہ اپ کو میری بات سمجھ اگئی ہو سرٹیفکیٹ اللہ نے دیا ہے انسان نے نہی
سب مسلمان جنت میں جائیں گے شرط دین اسلام پر چلنا ہے ۔ اور کوشش کرنی ہے غیر مسلم بھی مسلمان ہو جائیں اور جنت میں چلے جائیں ۔ کیوں کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اب ہماری باری ہے اللہ کے دین پر خود بھی چلے اور غیر مسلم کو بھی دعوت دے ۔ قیامت کے دن اللہ اور رسول کو کیا منہ دکھائیں گے ۔
2026-11-06 01:09:07
3
Saqib ch :
MashAllah
2026-11-08 07:20:39
1
Sami Urraman 888 :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-25 03:30:36
1
MAnas :
Allah pak en ke doao se hamare maghfrat farmae
2026-09-24 11:22:17
1
𝑫𝒊𝒎𝒑𝒍𝒆 𝑩𝒐𝒚☑️ :
MaashaaAllah
2026-11-08 03:06:03
1
To see more videos from user @juliet_jutt31, please go to the Tikwm
homepage.