@ik804khaan: شریف خاندان کے ساتھ مقافات عمل شروع ہو چکا ہے مریم نواز کے نکاح پر اٹھنے والے سوالات جو کچھ شریف خاندان نے عدت کیس میں کیا اس کا مقافات عمل ہے۔ صدیق جان #imrankhan #foryoupage #pti
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-09-24 04:56:10
11
CH Ali 804 :
پاکستانیوں آپ پہلا مرحلہ جیت چکے ہو، اس وقت آپ کے لانگ مارچ کا خوف ظالموں کے سر چڑھ چکا ہے ، آپ اعصاب کی جنگ جیت رہے ہو، آپ کا دشمن مکمل خوفزدہ ہو گیا ہے
اب آپ نے 27 ستمبر کو Millions کی تعداد میں پرامن انداز میں نکل کر ان ظالموں کو شکست دینی ہے ، یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے اور یہ ہم نے جیتنا ہی جیتنا ہے🔥🔥💫:پاکستان میں 3.8 کروڑ خاندان ہیں
اگر ہر دس خاندانوں میں سے آیک بندہ نکلے تو یہ 38 لاکھ لوگ بنتے ہیں
27 ستمبر کو آپ کی ضرورت ہے
نکلو اپنے حق کی خاطر
اس کمنٹ کو شئیر کریں 🙏