جتنی آزادی پاکستان میں ھے کتنی دنیا کے کسی ملک میں بھی آزادی نہیں ھے ،
2026-09-24 14:45:01
73
وجاہت علی خان چغتائی 🦅 :
جیو شیر دل خوش ہوتا جب آپ جیسے محب وطن کو دیکھتے
2026-10-06 19:01:00
29
AnonymousSagar :
جتنی آزادی پاکستان میں ھے اتنی دنیا کے کسی ملک میں بھی آزادی نہیں ھے ،
2026-10-17 02:41:03
5
احمد فاروقی619 ✅ :
جی بالکل آپ کی بات سے [Perfect score] فیصد متفق ہوں تمام دلائل حقائق اور نتائج پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانات اور الزامات کے خلاف ہی ثابت ہو رہے ہیں
لہٰذا اگر اب بھی پی ٹی آئی سپورٹرز کی آنکھیں نہیں کھلیں گی تو یقیناً بہت بڑا خسارہ اٹھائیں گے
یہاں بھی اور وہاں بھی
بات ختم
2026-09-24 19:31:40
6
Raja khan :
Pakistan. I.love.you. pak.army.I.love.you. 💯👍👍👍
2026-10-16 16:33:49
6
shahidkhan :
pk army zindabad
2026-09-25 10:17:28
21
user :
بالکل سو فی صد درست کہا ھے بھائی
2026-09-25 00:54:04
26
Imdad Elahi :
👍👍👍👍👍🌹🤲 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🤲 اللّہ پاک فوج کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🌹❤️
2026-09-26 17:56:06
18
Allah almighty 💖 :
اپ۔نے۔بلکل۔درست کہا ہے
2026-09-25 09:21:59
13
Ali Raza :
ہاۓ بدقسمتی پاکستان کی پاکستان کا آپ جیسا نوجوان جب پیارے پاکستان کا دفاع کرتا ہے تو دل کو سکون ملتا ہے💜❤💜❤💜❤💜❤
2026-09-25 15:26:24
15
REHMAN FF67 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
2026-09-24 05:31:23
14
Umar Khan🇵🇰 :
Perfect
2026-10-15 05:30:31
6
Imtiaz :
very good your message
2026-09-24 15:14:38
11
Tariq Butt :
پاکستان کی عوام کو اس طرح کا شعور ہونا چاہیے پھر بھی کہتے ہیں ہم غلام کہتے ہیں
2026-09-25 02:35:34
10
محمد منشاء :
آ پ،نے،بلکل،صیح،بولا،میں،آ پ،کو،سلام،پیش،کرتا،ھوں
2026-09-24 13:51:32
7
Anjum :
بالکل درست فرمایا
2026-09-25 05:41:58
7
Muhammad Ejaz :
Best clip on todays pakisan,s situation.
2026-10-11 18:42:22
5
@HassanSonsOfficial :
salamti ho ap pa bahi .
Allah ki qasam jo bi kaha sach or haqiqat pa mubni kaha
2026-09-25 06:00:02
5
tanha :
بالکل سو فی صد درست کہا ھے بھائی
2026-10-06 17:11:22
6
Saffi :
بہت ھی حقیقت پسندانہ گفتگو کی ھے
2026-10-07 04:10:48
17
adnan :
ہماری افواج ہماری جان ہے اللہ کی رحمت کے بعد ہمارے محافظ ہمیں دشمنوں سے محفوظ رکھے ہوئے ہیں
2026-10-12 21:18:56
11
To see more videos from user @mazarhussain947, please go to the Tikwm
homepage.