*ایک طرفہ ہی صحیح مگر عشق تو ہے*
*تجھے نہ صحیح مگر مجھے تو ہے*
* اگر کوئی نہ ملیں تو قسمت سے گلا نہیں کرتے*
*اکثر لوگ مل کر بھی ملا نہیں کرتے*
*زندگی میں بس ایک ہی غلطی ہو گئی*
*جو قسمت میں نہیں تھا اس سے ہی محبت ہو گئی*
* سلسلہ ہی نہ ہوتا کوئی گلا ہی نہ ہوتا*
*یا تو مل گیا ہوتا یا پھر ملا ہی نہ ہوتا*
*شاعر*🍁🍂
✧ ̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝S💔💔💔💔💔🥺🥺🥺🎀
2026-09-24 08:53:23
2
To see more videos from user @wajidwrites1244, please go to the Tikwm
homepage.