@rubabrizviy3: Favourite Mosam Coming soon 🔜 Inshallah 🥰🌸🥀🕊️ K.H.R-Murshid😓❤️🩹 STRUGGLE For nizame mustafa ﷺ وفا کے راستے کا ہر مسافر🌹☘️ گواہی دےگا کہ تم کھڑے تھے انشاءاللہ ❤️🩹🥀 REPOST 🔁REQUEST ☑️❤️🩹 Please support and follow me thanks for everyone ❤️🩹😊🤲🏻#الصلوةوالسلام_عليك_ياسيدى_يارسول_الله #dontunderviewmyvideos🥀 #inshallahviral #pleasetiktokviralmyvideo🙏
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں محمد ﷺ کا اُمتی ہوں۔ ❤️دنیا کی ہر نعمت اپنی جگہ، مگر میرے لیے سب سے بڑی سعادت یہ ہے کہ میرا تعلق اُس نبی ﷺ سے ہے جن سے محبت میرے ایمان کی جان ہے۔
یا رسول اللہ ﷺ!
آپ ﷺ سے محبت کو الفاظ میں بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں۔ دل چاہتا ہے کہ میری زندگی کا ہر لمحہ آپ ﷺ کی محبت، آپ ﷺ کی سنت اور آپ ﷺ کی اطاعت میں گزرے۔
اللہ مجھے آخری سانس تک آپ ﷺ کا سچا اُمتی بنائے، اور قیامت کے دن آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین ﷺ❤️