@khamushalfaz: #post 93#🖤🥀💯 #dil_e_wiran🖤 Caption.. تجھے مل گئے تیرے معیار کے لوگ اور ہم پیچھے رہ گئے اپنی سچی محبت کے ساتھ۔۔۔ شاید ہمارا قصور یہ تھا کہ ہمارے پاس دل تھا، دولت نہیں۔ ہم نے چاہا خلوص سے، مگر دنیا نے قیمت پوچھی۔۔۔ تم نے معیار کو ترجیح دی اور ہم نے محبت کو۔۔۔ آخر کار ہماری غریبی ہی ہماری محبت کی قاتل نکلی۔۔۔ یہ عجیب سا درد ہے، جہاں انسان کم نہیں ہوتا سارے پاس پڑ جاتے ہیں مگر وسائل کم پڑ جاتے ہیں۔ آج بھی دل میں کوئی نفرت نہیں، بس ایک خاموش سا دکھ ہے کہ اگر حالات ذرا بہتر ہوتے تو شاید کہانی ادھوری نہ رہتی۔۔۔ محبت ہار نہیں گئی بس خریدی نہ جا سکی #dil_e_wiran🖤