@useryxlqiifw63: #Tiktokvideo #Likevideo #Viralvideo انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔 16 اگست ڈنڈر صحرا میں بارودی سرنگ بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک غریب چرواہا حامد حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج شہید ہوگئے 💔😢 اور کوئی پوچھنے ولا نہیں مشران خاموش قوم خاموش صرف لاشیں اُٹھاتی رہی گی 💔