@xbroken005: ہم ٹھیک ٹھاک نظر آنے والے لوگ اصل میں ذہنی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ہم دنیا کے سامنے تو مسکرا دیتے ہیں محفلوں کی رونق بھی بن جاتے ہیں، لیکن جب تنہائی کا اندھیرا چھاتا ہے تو اندر کا ٹوٹا ہوا انسان خود سے ہی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی سب سے زیادہ ہنسنے والا انسان ہی سب سے زیادہ درد چھپائے بیٹھا ہوتا ہے🙂❤️‍🩹 #foryoup #fypviraltiktok #fypppppppppppppp #aesthetic #poetry @TikTok

BROKEN
BROKEN
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 05:00:00 GMT
6448
677
11
12

Music

Download

Comments

irfansha2917
𝗜 ♥︎ 𝗦 :
Broken Brother Please Caption 🤌🏻🥺🫀
2026-09-24 08:34:11
1
humayunkhalil350
Humayun :
🍁میں اک بیکار آدمی ہوں اگر میں دن بر کی تھکن کا 🌱رات کو حساب و کتاب کروں تو میں نیں آپ کو سوچنے کہ علاؤہ کوئی کام نہیں کیا ہو گا
2026-09-25 03:02:46
1
mbilalmayo43
بلال🍂 :
ہاں، مسکرانا تو ہم نے سیکھ لیا ہے تاکہ دنیا کو تکلیف نہ ہو، پر تنہائی میں اپنے ہی دل کو کیسے سمجھائیں۔ جو سب سے زیادہ ہنستا ہے، اکثر وہی راتوں کو سب سے زیادہ روتا ہے۔ ہم ٹوٹے ہوئے ہو کر بھی دوسروں کو جوڑتے رہتے ہیں، شاید اسی کو حوصلہ کہتے ہیں۔
2026-09-24 12:45:34
1
ahmedali.497
Ãhmēd~Ãlì :
alhamdulillah hum ni ha zaheny azyat ma mubtla
2026-09-24 14:42:35
1
md.sahed9023
•☆•مدساددام•☆• :
😊😊😊
2026-09-24 10:39:34
0
shomshul.vai
(☁️s...s...Vai💧...) :
😂😂😂
2026-09-24 07:42:35
0
shamamalik100
shama 💞 malik :
🥰🥰🥰
2026-09-24 05:28:43
0
heer73291
◌⑅⃝●♡︎ 𝑯𝒆𝒆𝒓 ♡︎●⑅◌ :
🥺🥺🥺
2026-09-24 05:02:04
0
mujeebhabibyousafzai
Mujeeb Habib Yousafzai :
میں جیسا دکھتا ہوں نا بالکل ویسا ہی ہوں۔۔۔!! کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں۔۔۔!! چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہیں۔۔۔!! پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے۔۔۔!! میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتا ہوں۔۔۔!! لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہمکلام ہونا پسند کرتے ہیں۔۔۔!! میں مذاق بھی بہت کرتا ہوں، لیکن اتنا جتنا سہہ سکتا ہوں۔۔۔!! میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے، لیکن اس کا مطلب نہیں کہ میں ناکام ہوں۔۔۔!! مگر مجھے نہیں رکھتا جو ملے اسے اپنا وار دیتا ہوں۔۔۔!! کرتا نہیں شکایت کسی سے بھی، دل آزادی ہو اگر تو آنسوؤں سے نکال دیتا ہوں۔۔۔!! میں ایک عام انسان ہوں۔۔۔
2026-09-24 21:10:56
0
To see more videos from user @xbroken005, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About