@emmshanzayy: جب کوئی شخص تمہارے لیے نہیں ہوتا، تو کائنات اسے ایسے حالات میں ڈال دیتی ہے کہ وہ خود ہی غلطیاں کرنے لگتا ہے، تمہیں تکلیف دیتا ہے، مایوس کرتا ہے تاکہ تم یہ سمجھ سکو کہ اب اسے چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔ #fyyyyyyppppppppp #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights #repostedvideo #foryoupage