دیکھتی آنکھوں نے دیکھا ہے, شبستانوں میں۔۔
جذبہ مرنے کا ابھی زندہ ہے پروانوں میں۔۔
کام آیا نہ, گلا پھاڑنا اے شیخ ترا !
نظر آتی وہی رونقیں میخانوں میں۔۔
اے وفاؔ, اہل زباں کی ہے عنایت یہ بھی !
کہ, شمار آج ہمارا ہے زباں دانوں میں۔۔
2026-09-24 08:01:01
0
꧁❣️𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒅❣️꧂ :
کچھ محبتیں شاید مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں،
وہ بس انسان کے دل میں ایک خوبصورت درد بن کر رہ جاتی ہیں۔
ہم لاکھ خود کو سمجھا لیں کہ اب اسے بھول جانا چاہیے،
مگر دل کہاں کسی کی بات مانتا ہے
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر بھی ہمارے نہیں ہو پاتے،
اور پھر بھی ان کی یادیں عمر بھر ہمارے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔
نہ انہیں پا سکنے کی امید رہتی ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت،
بس ایک خاموش سی خواہش دل میں رہ جاتی ہے 🍁🥺
2026-09-24 10:44:44
0
To see more videos from user @maliknaeem927, please go to the Tikwm
homepage.