ہمیں پسند نہیں ہر کسی کے لیے خاص ہونا
نایاب چیزیں ہر کسی کو میسر نہیں ہوتیں ❤️
2026-10-10 03:57:49
79
itx_me_sabuu143 :
کسی کے لیے خاص ہونا بھی کبھی کبھی ایک خوبصورت دھوکا ہوتا ہے، لوگ پاس موجود خلوص کو چھوڑ کر نئی خواہشوں کے پیچھے بھاگتے ہیں، ہم اپنی پوری دنیا کسی ایک شخص میں سمیٹ لیتے ہیں، اور وہ ہمیں پا کر بھی کسی بہتر کی تلاش میں رہتا ہے۔ 🥀💔
2026-11-03 21:17:08
7
𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬🤍🦋 :
میں نے جی جان لٹا کے دیکھا ہے
یہ پرائے لوگ کبھی اپنے نہیں ہوتے🔥❤🔥🍂
2026-09-30 03:55:39
46
cute girl ♥️♥️♥️♥️ :
g bilkul
2026-09-24 17:27:42
44
🥀 اعوان زادہ 🥀 :
janwr b mohbt men Kisi teesry ko
accept ni krty insan tu insan ha phr
2026-09-24 08:08:26
35
islamic vibes 🕋💫 :
You are absolutely right I’m agree with you
2026-09-24 09:26:43
18
🦋🧸𝐑𝐀𝐈𝐍𝐐𝐒𝐇✨🌙 :
True Line 👌I
2026-09-25 02:51:34
17
cute 🥰🥰🥰 girl :
yes right
2026-09-25 10:39:52
18
Amjad Bajwa :
کمال یار ❤️❤️❤️
2026-09-29 15:37:08
6
No Entry :
Sach kaha
2026-10-01 14:14:07
6
blacky🐈⬛ Cat :
ہمیں پسند نہیں ہر کسی کے لیے خاص ہونا
نایاب چیزیں ہر کسی کو میسر نہیں ہوتیں ❤️
2026-09-25 14:59:19
39
😭𝔹𝕣𝕠𝕜𝕖𝕟 𝕙𝕖𝕒𝕣𝕥💔 :
hayee zindgi sb kuch dikhati hai
2026-09-27 18:50:47
7
🌺shehzadi 💃🌺 :
right 😞
2026-09-25 10:02:29
11
Dhanvi46 :
صیح فرمایا ہے جناب آپ نے
2026-09-25 02:20:55
11
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-25 06:05:54
8
noying :
oye hoye
2026-09-24 15:03:17
5
king funy AK❤️ :
کیا کمال کا 🥰 ویڈیو 🥰🥰
واللہ 😳😳
2026-09-24 14:25:24
10
Mohammad Awais :
hum Kisi k Liya khas ni abhi tk to
2026-10-10 18:19:06
5
ڪامريڊ عبدالرزاق :
کسی کے لیے خاص هو نےکی غلط فهمی نے پالو لوگ تمهیں پاگر بهی تم سے نهتر کی تلاش میں هو تے هیں
2026-09-24 07:37:42
20
prince.Kings.b529 :
yar please aysi video mat banao mujhe apni khubsorst mohabbat pe yaqin hy jub aysi video dekhta hn to mujhe bhut dar lagta hy Khuda woh din na dikhat 😌😌😌
2026-09-25 11:33:34
9
Account Not found :
Right massage 😔
2026-09-24 11:51:57
7
Shahan Ahmed :
yrr 100% right
2026-09-24 14:49:16
6
BeautyWithBrains_Official :
میں نے جی جان لٹا کے دیکھا ہے
یہ پرائے لوگ کبھی اپنے نہیں ہوتے🔥❤🔥🍂
2026-10-18 01:59:23
8
To see more videos from user @umarwrites611, please go to the Tikwm
homepage.