@bazm.e.shah: @.:ایک تقدیر تھی جس نے تمہیں مجھ سے ملایا تھا دوسرا میرا نصیب جس نے تمہیں مجھ سے چھین لیا اور ان دونوں کے درمیان میرا دل مردہ ہو گیا میرا دل مر گیا اور جیسے ایک شعر تھا کہ بہت سی خواہشیں تھیں جو کہ وحشتوں نے چاٹ لی بہت سے ایسے خواب تھے نصیب جن کو کھا گیا😓 Be khata phonk daly ✨🌷 #nusratfatehalikhan #fyp #nfak_lines #qawali #nfak