@islamic_voice36: #ماشاءاللہ محمد رسول اللہ ﷺ رحمت للعالمین، تمام جہاں کے لیے مجسمِ شفقت و کرم خالقِ کائنات کی سب سے بہترین تخلیق، جن پر درود و سلام بھیجنا رب کی سنت ہے اخلاق کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز، حسن اور سیرت کا بے مثال شاہکار حبیبِ خدا، جن کے اسوۂ حسنہ میں انسانیت کے لیے دونوں جہانوں کی کامیابی کا راز پوشیدہ ہے مجسمِ حیا و وفا، جن کی گفتگو حکمت و دانائی کا سرچشمہ ہے شفاعتِ عظمیٰ کا تاج پہنے ہوئے، قیامت کے دن امتیوں کی نجات کا وسیلہ ان کا ذکرِ پاک دلوں کا جلا، روح کا سکون اور ہر محفل کی رونق ہے جس طرح ان پر نازل ہونے والا قرآن معجزہ ہے، اسی طرح آپ ﷺ کی ذاتِ بابرکت دو جہاں کے لیے سب سے بڑا معجزہ ہے صلی اللہ علیہ وعلٰی آلہ واصحابہ وسلم #plztiktokteamdontunderviewmyvideos #foryoupageofficial❤️❤️tiktok
Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad 🥰😚💓💓😚😚💕