@zayanirfan01: #پولیس۔محکمہ🚔 #کبیروالاخانیوال #special duty ....@Amjad Gill

❣️برال صاحب ❣️
❣️برال صاحب ❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 05:37:09 GMT
289860
20298
1080
157

Music

Download

Comments

white_rose672
❣️ کبیروالا❣️ :
bhai khana chaye to btana 😂
2026-09-24 22:52:01
3
raniya6038
Rani ❣️rawalpindi :
khaniywal walo KO Mera salam ho magar khyal rakhna Mery shehr ke logon ka
2026-09-25 10:39:46
9
user7084915683858
❤️‍🔥 Mirha Noor ❤️‍🔥 :
ہمیشہ غیرت مند انسان عمران خان کو سپورٹ کرے گا
2026-09-25 11:46:39
29
juttbro0512
💫🥀❣️JûTT❣️🥀 :
app to pahla biIslamabad Aya Tha
2026-09-24 12:39:57
3
its.fuji4
Military, life 🇵🇰 :
sangi as dfa halaat bht taaf lga rha ha
2026-09-24 23:47:35
8
arsal.hiraj86
Arsal hir@j :
bhaiyo apna khyal rakhna or dharny walo ka b khyal krna, mostly police waly b imran Khan k dewany hy but majbour hy. please Khan k rasty k lye asani paida krny mn help krna
2026-09-24 16:36:10
5
mango.man0188
Mango Man :
@Mango Man:جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-25 23:23:24
6
haramfatima00000
🌸HARAM FATIMA 🌸🌝 :
بھائی اپ کے جان بہت قیمتی ہے اپ کے بچوں کے لیے اپ کے ماں باپ کے لیے بس اپ کے سپورٹ کی ضرورت ہے اس دفعہ گولی مت چلانا اپ کو لاوارثوں کی طرح پھینکا ہوا ہے اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے امین🤲🤲
2026-09-27 15:49:00
3
janjua8047
ARMY 804 :
اپنا نمبر ان باکس میں سینڈ کرو اپ کے پاس کھانا ا جائے گا ائی ایم فرام خانیوال
2026-09-26 08:42:21
2
abdul..islam.commando007
Abdul Islam commando. :
اے پاک پروردگار ہماری فوج اور ہماری پولیس کی حفاظت فرما ایک ملک کی حفاظت کے لیے اپنے بچے چھوڑ کر ان کے ساتھ لڑ رہے ہیں جو عزتوں کے دشمن اس پاکستان کے دشمن اس کے اداروں کے دشمن یارب العالمین ان دشمنوں کے ساتھ نپٹنے کی طاقت عطا فرما
2026-09-24 14:20:51
1
sajjadkhangopera7
🦅❣️🌹مہر سجاد گوپیراہ🌹❣️🦅 :
Great person irfan sahb
2026-09-25 03:16:05
2
muzamil.693
M Muzamil :
بھائی سوری آپ کو تکلیف دی آفریدی نے حکومت کو ٹیسٹ کیا تھا 😂
2026-09-25 17:37:15
6
youanskhan1096
Youans Khan1096 :
گڈ شہزادہ ایس ایچ او
2026-09-27 08:45:50
3
abdul.aziz.pushia
Abdul Aziz pushia :
@️:@️:@️:یہ دیکھ کر مجھے کافی دکھ ہوا۔ مار کھانے والا بھی غریب، مارنے والا بھی غریب، اور جن کی حفاظت کی جا رہی ہے وہ آرام سے اے سیوں میں مزے لے رہے ہیں۔ بس چند پیسوں کی خاطر آرڈر لگا دیا ہے کہ لڑو، مرو اور ہماری حفاظت کرو، تاکہ ہماری لوٹ مار کی دولت اور ہمارے آرام میں کوئی خلل نہ پڑے۔ بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔🥺
2026-09-26 15:44:36
1
naeem_0986
Dr Muhammad Naeem ❤️ :
موجودہ چوکیدار پنجاب پولیس کو اپنے مفادات اور کاروباری اجارداری کے لیے 💯 فیصد استعمال کیا جا رہا ہے
2026-09-25 11:12:32
2
amjidiqbal285
alirazattt786786786 :
imaran Khan zenda nad
2026-09-26 08:55:02
1
sanamf57
SanamF57 :
biryani Khao bass aik daba Hadi aik boti 🥰
2026-09-25 09:39:41
1
raja.irtaza68
Raja Irtaza :
Very nice
2026-09-24 08:31:04
1
razablouchb6
Raza Blouch :
friends koi 1990 August ka bharty constable from khanewal district, cheema sahib hamary monitor thy, baba khumaini lines officer, zubair bhai moharror lines thy.
2026-09-26 15:08:34
2
n.a.kniazi
N.A.k Niazi :
کاش یہ ادارے غزہ کے بچوں اور عورتوں کے لیے لڑتے، اسلام اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کرتے،
2026-09-24 18:29:36
1
khanjeejbd
khan jee :
804🥰🥰🥰🥰
2026-09-24 08:38:45
1
waqasjatt666
Wafadar :
ustad g allah pak lambi zanding dey bas goli ni chalni
2026-09-24 08:07:45
4
kaleemkhan0733
Kaleem Khan :
اس نوکری سے بہتر ہے کوئی آپنا کاروبار کرکے ہلال تو کھالے
2026-09-24 09:30:29
3
khizar8010pirowal
💔گمنام لڑکا💔 :
in Bhai ko Maine khanewal sadar thany mein bhi Dekha hy Kia ye Sach hy S,H,O
2026-09-26 07:10:43
1
yasiriqbalchema
انا مقروض الحسین :
ظلم نہ کرنا ۔اسکی۔ لاٹھی بے آواز ہے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-24 09:55:55
2
To see more videos from user @zayanirfan01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About