@razaullah48524: زندگی میں اگر دوبارہ کسی کا بننا پڑا تو اس بار سب سے پہلے اپنا بننا، کیونکہ دوسروں کو خوش رکھنے کے چکر میں خود کو نظرانداز کرنے کی غلطی اب دوبارہ نہیں کرنی۔ جس کے لیے جتنا مخلص رہا، اتنا ہی مخلص اپنے ساتھ بھی رہنا ہے۔ محبت کرو، رشتے نبھاؤ، لوگوں کا خیال رکھو، مگر اپنی عزتِ نفس اور سکون کی قیمت پر نہیں۔ اب کسی کے بدل جانے سے خود کو نہیں بدلنا، کسی کے چھوڑ جانے سے خود کو نہیں توڑنا، اور کسی کی توجہ کے لیے اپنی قدر نہیں گرانا۔ لوگوں کا بن کر بہت دیکھ لیا، اب اگر کسی کا بننا ہے تو سب سے پہلے اپنا بننا ہے۔ 🤝🫴🖤 #virel #foruyou #fyptiktok #creatorsearchinsights #positivemotivation