@duniyakarazz: جب کسی کی بدنصیبی عروج پہ ہوتی ہے تو اسے اک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے... اور یہ لاحاصل عشق بھی کیا چیز ہے نا، نہ جینے دیتا ہے نہ مرنے دیتا ہے، بس ہر لمحہ اندر ہی اندر مارتا رہتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ وہ ہمارا کبھی نہیں ہو سکتا، پھر بھی دل ہے کہ اسی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس راستے کے آخر میں صرف تنہائی ہے، ہم اسی راستے پر چلتے رہتے ہیں۔ کچھ عشق ایسے ہی ہوتے ہیں، جو مقدر میں نہیں لکھے ہوتے، بس دل میں لکھے رہ جاتے ہیں۔ کیسا یہ عشق ہے... کبھی کبھی لگتا ہے قسمت ہم سے کوئی بدلہ لے رہی ہے، ورنہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ دل اسی کو چاہے جو قسمت میں ہی نہ ہو۔ ہم نے تو دعا میں بھی اسی کو مانگا تھا، پر شاید ہماری دعائیں بھی اتنی خوش نصیب نہیں تھیں کہ قبول ہو جاتیں۔ #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #viralvideo

ᛕꫝꪖꪀ
ᛕꫝꪖꪀ
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 05:49:25 GMT
771
76
1
7

Music

Download

Comments

nakammohhbat2
“ناکام عشق” :
جو خواب تو بہت دکھائے، مگر آخر میں تنہا چھوڑ دے۔ 🥀
2026-09-24 08:58:39
0
To see more videos from user @duniyakarazz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About