@mehh_aesth.1: اگر آپ کو میرا جواب وقت پر مل رہا ہے تو آپ کو اس بات پہ خوشی منانی چاہیے کہ آپ خاص ہیں میرے لئے....!!!! کیونکہ میرے لئے میرے خاص لوگوں کو اگنور کرنا بہت مشکل ہے میرے لئے priority matter کرتی ہے مجھے خود بھی خاص رہنا پسند ہے اگر آپ مجھے اگنور کریں گے تو میں آپ سے رابطہ نہ ہونے کے برابر کر دوں گی یہ میری انا نہیں عزت نفس ہے .! اور اپنی عزت نفس پہ میں کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتی ...!! #views #viral #trending #fyp #unfrezzmyaccount