@contearcl5h: عشق ہے یا محبت، یہ تو معلوم نہیں، ہاں مگر اتنا ضرور معلوم ہے جو تم سے ہے، وہ کسی اور سے نہیں۔ نہ کسی اور کی بات دل کو یوں چھوتی ہے، نہ کسی اور کی موجودگی سکون دیتی ہے، تم سے جو تعلق ہے نا جاناں، وہ لفظوں سے کہیں زیادہ گہرا ہے۔ تم ایک شخص نہیں، میرے دل کی وہ کیفیت ہو جو صرف تم سے ہے۔ 🤍❤️