@contearcl5h: بہت غرور ہے مجھے تمہارے ساتھ ہونے کا، میرا یہ بھرم کبھی نہ توڑنا، کہ تم میرے ہو اور میرے ساتھ ہو۔ دنیا میں میرے اپنے بہت ہوں گے، مگر دل کو یقین صرف تم پر ہے، تمہارے سوا کوئی ایسا نہیں جس کے سامنے دل بےفکر ہو کر رکھ سکوں۔ بس میرا یہ مان ہمیشہ قائم رکھنا۔ 🤍🥀