اے میرے مالک اے میرے خالق کائنات رب اے میرے مالک کائنات رب اے زمین اور اسمان کے رب تو شہنشاہ ہے تیرے علاوہ شہنشاہ کوئی نہیں اللہ تو مشکل کشا ہے اللہ تیرے علاوہ مشکل کشا کوئی نہیں اللہ تو داتا ہے تیرے سوا داتا کوئی نہیں اے میرے مالک ال کائنات رب تو امیروں کا بھی رب غریبوں کا بھی رب اے میرے خالق کائنات ان بچیوں کو کامیاب فرما ان بچیوں کا مستقبل بنا دے میرے اللہ ان پر بن بچیوں پر اللہ رحم فرما ان کو کامیاب فرما