@contearcl5h: تمہیں کیا خبر ہماری محبت کی انتہا کی، ہم نے تو خوابوں میں بھی تمہاری مہک پائی ہے جاناں۔ تم سے دور رہ کر بھی تمہیں اپنے قریب محسوس کیا ہے، آنکھیں بند کیں تو تم سامنے تھے، اور دل نے ہر دھڑکن میں صرف تمہارا نام سنا ہے۔ یہ محبت نہیں تو پھر اور کیا ہے، کہ تم خیال میں بھی آؤ تو دل کو سکون مل جائے۔ ❤️🥀