@amir786950: سوزِ غم دے کے مجھے اُس نے یہ ارشاد کیا جا ـ ـ ـ ـ ـ ـ تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ جن کو ـ ـ ـ ـ ـ ـ تیری نگۂ لطف نے برباد کیا دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا ـ ـ ـ میں نے تجھے یاد کیا اب میں سو جان اس طرزِ تکلم کے نثار "پھر تو فرمائیے کیا آپ نے ارشاد کیا" اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد اس کا غم ہے ـ ـ کہ بہت دیر میں برباد کیا اتنا مانوس ہوں فطرت سے ـ ـ ـ ـ کلی جب چٹکی جھک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا کچھ نہیں اس کے سوا جوش حریفوں کا کلام وصل نے شاد کیا ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ہجر نے ناشاد کیا #urdupoetrydeeplines #TikTokPromote #tiktok #urdushayari #foryoupage

Amir
Amir
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 24 September 2026 07:14:41 GMT
592
30
2
1

Music

Download

Comments

kashii3169
kashii baghoor :
💓💓💓
2026-09-24 07:27:07
0
lailaha7862
﷽❤️ﷺ :
[Red heart]
2026-09-24 14:36:17
1
To see more videos from user @amir786950, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About