@contearcl5h: آپ ہمیشہ میری پسندیدہ عورت رہیں گی، وقت گزرے گا، عمر بدلے گی، مگر میرے دل میں آپ کی جگہ نہیں بدلے گی۔ دنیا میں خوبصورت چہرے بہت ہیں، مگر آپ جیسا کوئی نہیں، اور نہ کبھی آپ کا متبادل ہو سکتا ہے جاناں۔ آپ میری پسند نہیں، میری زندگی کا وہ انتخاب ہیں جسے میں ہر جنم میں دوبارہ چننا چاہوں گا۔ ❤️