@rmk.tours: بابوسر ٹاپ سے تازہ ترین! اچھا موسم اور برفباری ہر ٹور میں ملے یہ ضروری نہیں سب کچھ موسم پر ڈیپینڈ کرتا ہے۔ ان دنوں بارش ہوتے ہی بابوسر ٹاپ پر کسی بھی وقت لائیو برفباری شروع ہو سکتی ہے۔ موسم دیکھ کر پلان کریں اور موقع ملے تو تازہ برفباری کا خوب مزہ لیں