@mudassarsaim007: بھومن شاہ حویلی روڈ پر گزشتہ رات Devo بس، گدھا گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اطلاعات کے مطابق 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ حادثے کی مزید وجوہات اور جاں بحق و زخمی افراد کی شناخت کے حوالے سے معلومات سامنے آنا باقی ہیں #foryou #fyp