@بہت سے علماء کو سنا، مگر مفتی منیر شاکر مرحوم جیسا دل پر اثر کرنے والا عالم نہیں ملا۔ آج ان کی باتیں سمجھ آتی ہیں تو دل سے بس یہی نکلتا ہے: کاش مفتی صاحب آج ہمارے درمیان ہوتے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲💔
2026-09-25 11:32:11
1
To see more videos from user @shaheedjanana1, please go to the Tikwm
homepage.