@zaban_e_haal_official: ❤️ خاموشی بھی اُسی نے سکھائی… ❤️ خاموش رہنا اکثر وہی لوگ سکھاتے ہیں، جن سے ہم بہت ساری باتیں کرنا چاہتے ہیں… جن کے سامنے دل کے سارے راز کھولنے کو جی چاہتا ہے، مگر وہی لوگ کبھی کبھی ہمیں خاموشی کا ہنر سکھا جاتے ہیں۔ 🥀 رات ہے کہ میرے شانے پر سر رکھے تو، میں نیند کہوں تو سو جائے… ❤️ کاش محبت میں کوئی ایسا لمحہ بھی آئے، جہاں الفاظ کی ضرورت نہ رہے، بس ایک دوسرے کی قربت ہو، اور دل خاموشی میں بھی سب کچھ کہہ دے۔ 🌹 کچھ لوگ دور ہو کر بھی دل کے بہت قریب رہتے ہیں، اور کچھ قریب ہو کر بھی ہمیں خاموش رہنا سکھا دیتے ہیں۔ ❤️ #اردوشاعری #دلکیبات #خاموشی #محبت #درد