اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-24 16:28:20
3
💕CHAUDHARY 💕 :
@«•´¯`•»اشفاق آعوان«•´¯`•»:: جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-24 16:19:35
1
cute momin :
InshAllah InshAllah InshAllah
2026-09-25 02:30:12
0
😎Nadeem Khan😎 :
Imran Khan
2026-09-24 17:31:33
1
S Hamid :
میرے خیال میں احتجاج کا آغاز ڈی آئی خان اور ٹانک سے کیا جائے، پھر پورے خیبر پختونخوا سے گزرتے ہوئے عوام کو ساتھ ملایا جائے۔ جب یہ احتجاجی قافلہ خوشحال گڑھ اور صوابی موٹروے تک پہنچے گا، تب تک 20 لاکھ سے زیادہ عوام اکٹھی ہو چکی ہوگی، تقریباً 1 دو ہفتے بھی گزر چکے ہوں گے، اور حکومت پر بھی شدید دباؤ پڑ چکا ہوگا۔
مزید یہ کہ اگر اسلام آباد ہمارے صوبے کے راستے بند کرتا ہے اور خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کے حقوق سے محروم کرتا ہے، تو پھر کرک اور لکی مروت سے تیل اور گیس کی فراہمی، اور صوبے سے بجلی کی سپلائی بند کرنے پر بھی غور کیا جانا چاہیے۔ اگر اسلام آباد ہمارے صوبے کے راستے بند کر سکتا ہے، پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن اور مؤثر احتجاج کرنا چاہیے۔
2026-09-24 17:51:08
1
Muhammad khan :
2026-09-24 15:53:14
1
mubashir.saitiii :
2026-09-25 10:28:56
0
mubashir.saitiii :
2026-09-25 10:28:52
0
mubashir.saitiii :
2026-09-25 10:28:54
0
Muhammad Ahmed Khan :
khan.khan h
2026-09-25 05:30:24
0
Naveed Malik :
واقعی عمران خان ہمارے لیے یہ لڑ رہا ہے نہ وہ اپنے بیٹے کے لیے لڑ رہا ہے نہ وہ اپنی بیوی کے لیے لڑ رہا ہے نہ وہ اپنے ماں باپ کے لے لیے لڑ رہا ہے وہ صرف پاکستانی عوام کے لیے لڑ رہے ہیں گڈ جیو مرشد
2026-09-25 09:23:04
0
Tahir Shakeel 804 :
😳😳😳🥰🥰🥰💞💞💞
2026-09-24 08:21:47
0
Majid Bhatti00 :
804🫡
2026-09-25 09:14:07
0
imran khan :
pori gart mand qom ka dil rota
2026-09-25 09:37:44
0
tasaddaq shah hashni :
great ledar Imran hummad khan niuzey
2026-09-24 13:46:02
0
ik Love ❤️ :
haaaay sdqy jy khan ka naam atta to dil say dua niklti humri jan humri zandgi on p qurban allah pak humry khan ki hafzit kry ameen 😭🙏💔
2026-09-25 10:40:24
0
To see more videos from user @salman_pti_804, please go to the Tikwm
homepage.