@raazorhaqeeqat: اسلام آباد کے اہم راستے بند 🚨 تازہ ٹریفک صورتحال اسلام آباد جانے والے مسافروں کے لیے اہم اطلاع 🚨 کئی اہم داخلی راستوں اور روٹس پر ٹریفک متاثر ہے۔ اگر آپ اسلام آباد جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سفر سے پہلے تازہ صورتحال ضرور چیک کریں۔ مزید اہم اور حیران کن معلومات کے لیے فالو کریں: Raaz Aur Haqeeqat #RaazAurHaqeeqat #Islamabad #IslamabadNews #IslamabadTraffic #RoadClosure #PakistanNews #BreakingNews #TrafficUpdate #M1 #M14 #GTRoad #Pakistan