کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو
تم مجھے میری زندگی کا سب سے بڑا عذاب لگتے ہو 🫠🫠🙂
2026-09-24 17:19:14
70
꧁𝓞𝓣⁷ 𝓙𝓮𝓸𝓷 𝓩𝓪𝓷𝓷𝓲𝓮 ꧂ :
کبھی حقیقت، کبھی خواب لگتے ہو،
جیسے اندھیری رات میں جلتا کوئی چراغ لگتے ہو۔
تم پاس نہیں، پھر بھی دل کے اتنے قریب ہو،
جیسے بکھرے ہوئے شیشے میں کوئی عکسِ بےتاب ہو۔
تمہیں پانے کی امید بھی اب دھواں بن چکی ہے،
اور تمہاری یاد… دل میں دفن کوئی زخم لگتی ہے🥀💔❤️🩹
2026-09-25 01:26:57
31
simplegirl :
کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو
کبھی تم عام کبھی لاجواب لگتے ہو
2026-09-25 10:23:22
15
7 angels ❣️ :
toty hoay dill ka hisb lgty ho
2026-09-24 09:23:25
2
lunerglow👀 :
phaly apny thy ab anjan lagty hoo 💔
2026-09-24 10:54:10
4
ᯓᰔᴊᴇᴏɴ 𝗗𝗢𝗟𝗟𝆺꯭𝅥⎯꯭̽⃟🌑 :
کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو
اور کبھی تم میرے بے حساب لگتے ہو
آنکھ کھولتے ہی حقیقت روبرو ہوتی ہے
اور پھر بدلے ہوئے جناب لگتے ہو
2026-09-24 13:22:22
24
N🚩 :
kabhi haqeeqat kabhi khaob lagty ho
tum ab ik bohut barah azaab lagty ho
2026-09-25 13:01:58
3
♥︎♡김태형 아우라ᥫ᭡ :
کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو🙂❤️🔥
کبھی آپ ہمارے اور کبھی جدا سے لگتے ہو۔❤️🩹🥀
2026-09-24 13:47:02
21
꧁༺𝑩𝒂𝒏𝒅𝒓𝒊༻꧂ :
کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو
کبھی اپنے کبھی انجان لگتے ہو
2026-09-25 10:51:36
6
❀ ༒ 𝐌𝐄𝐄𝐑𝐀𝐁 𝟏𝟒𝟐𝟑 ༒❀ :
🎀:کبھی حقیقت کبھی خواب لگتے ہو
یار تم بھی کیا کمال لگتے ہو