خود کو کھونے کا پتا ہی نہ چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی💔
2026-09-24 09:03:47
8
Moon-Elipes🌷 :
Beshak
2026-09-24 09:30:41
2
💗💗Hussnain Subhan💗💗 :
heart touching poetry hoti ha apki
2026-09-24 09:43:26
0
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
ہم نے اسے آزاد کر کے
خود کو عمر قید کی سزا دے دی
2026-09-24 09:18:18
6
꧁༺ سزائےعشق ༻꧂ :
کبھی کسی کو جدائی کا زہر نہ دینا💔
یہ جیتے جاگتے انسان کی خوشیاں کھا جاتی ہے 🤕
کبھی کبھی کسی سے بچھڑنے کا دکھ صرف آنکھوں میں آنسو نہیں لاتا، بلکہ انسان کے اندر سے وہ خوشی بھی چھین لیتا ہے جو کبھی اس کی زندگی کی پہچان ہوا کرتی تھی۔ 💔🥀
جدائی کا درد خاموش ہوتا ہے، مگر دل کے اندر بہت کچھ توڑ دیتا ہے؛ انسان لوگوں کے درمیان رہ کر بھی تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔ 😔🍁
کسی کو اپنی محبت، اپنی عادت اور اپنی موجودگی کا ایسا عادی نہ بناؤ کہ تمہارے بعد اس کے لیے خوش رہنا بھی مشکل ہو جائے۔ 🥹💔
کیونکہ کچھ جدائیاں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں، بس انسان ان کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ 🥀😢
اور کبھی کبھی ایک شخص کے چلے جانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی، مگر زندگی کی وہ رونق ضرور ختم ہو جاتی ہے جو دوبارہ کہیں سے نہیں ملتی۔ 💔🍂
2026-09-24 09:36:20
3
it's Ayziiii🐧 :
لاحاصِل ہی رہیں تو اچھا ہے
حاصل کرکے لوگ رُلا تے بہت ہیں
💯🥹
2026-09-24 10:14:41
2
Aziza Nasir :
bilkul sahi
2026-09-24 09:41:22
1
🌚 :
wahhhh
2026-09-24 10:08:16
1
$43$ :
اس نے کیوں نہیں سمجھی اداسی میری
اسے معلوم تھا اس کے بنا میرا دل نہیں لگتا۔۔۔۔۔ 💔
2026-09-24 10:28:30
0
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
ہم نے اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت پھول
کسی اور کے آنگن میں کھلنے کے لیے
اپنے ہاتھوں سے قربان کر دیا
2026-09-24 09:15:43
6
♡ :
خوشیوں کے راستے میں غم کی کہانی ہے
ایک شخص کی خاطر یہ زندگی ویرانی ہے💔
2026-09-24 09:06:11
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
🖤🖤🖤
2026-09-24 09:00:11
4
UM :
😳😳😳
2026-09-24 09:35:13
1
❦ᴹⁱˢˢ᭄✿SHIZUKA࿐ :
🥰🥰🥰
2026-09-24 10:29:55
0
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm
homepage.