@shair_e_mashraq: تشریح: علامہ اقبال انسان کو اس کی اصل حقیقت اور مقصدِ زندگی یاد دلاتے ہوئے کہتے ہیں کہ اے انسان! تو صرف اس دنیا کی مادی چیزوں کے لیے پیدا نہیں ہوا اور نہ ہی صرف آسمانی زندگی کے لیے۔ اللہ تعالیٰ نے تجھے ایک خاص مقصد اور ذمہ داری کے ساتھ دنیا میں بھیجا ہے۔ "جہاں ہے تیرے لیے" کا مطلب ہے کہ یہ پوری دنیا اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے مسخر کی ہے، تاکہ وہ اسے سمجھ کر، علم حاصل کرکے اور اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرکے ترقی کرے۔ لیکن "تو نہیں جہاں کے لیے" کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو صرف دنیا کی خواہشات، دولت، شہرت اور آسائشوں کا غلام نہیں بننا چاہیے۔ دنیا انسان کے استعمال کے لیے ہے، انسان دنیا کا غلام بننے کے لیے نہیں۔ #علامہ_اقبال #شاعر_مشرق#viralvideo #foryou #trending
GhulamRasool:Allah Pak Mery Papa G ko Jannatulfirdous ma Alaa mukAam Dydy Meri MAaa G k9 lambi sehat khushi wali zindgi Dydy Dada G Dado G ko b muaf kr dy aameen
2026-09-30 17:54:57
0
To see more videos from user @shair_e_mashraq, please go to the Tikwm
homepage.