@publicnewsdotcom: میں انھیں نہیں پوچھ سکتا ، وہ میرے"ابے" کا جہاز نہیں ہے، سرکاری جہاز ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کے جہاز پر سوال، سنیں کیپٹن صفدر کا جواب #PublicNews #PublicUpdates #Trending #PublicVideo #ForYou #ViralVideo #Fy #Fyp #For #Viral
نہیں ہمارے پیسوں سے لیا ہوا ہے تو حساب تو دینا ہوگا
2026-09-24 11:25:40
205
Malik Shabbir :
کیپٹن صاحب زندہ باد درویش بندہ بہت خوب❤️
2026-09-24 10:22:05
311
Khan G ✨ :
یہ عوام کا پیسہ ہے یہ عوام کی گورنمنٹ ہے عوام سوال کر سکتی ہے صفدر صاحب
2026-09-24 11:44:27
19
Faiza Saleem🕊️ :
اسلام و علیکم میڈم مریم نواز صاحبہ میں ایک عام شہری ہونے کی حیثیت سے آپ سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں ۲۶ مئی ۲۰۲۲ کو دوپہر ۵ بجے میرے بیٹے حسن سلیم کو ضلح شیخوپورہ میں بہت بے رحمی کے ساتھ ناحق قتل کیا گیا حسن کو ۱۳ گولیاں لگی اور آج ۲۳ ستمبر ۲۰۲۶ کو جسٹس شہرام سرور نے تینوں ملزموں کو بری کر دیا میں آپ سے مدد کی اپیل کرتی ہوں اور اتنے بڑے دکھ کے ساتھ اتنا پیسہ لگانے کے باوجود انصاف نہ ملا آپ سے ایک ماں بہت دکھ کے ساتھ اس کیس کے لیے انصاف کی اپیل کرتی ہوں بہت شکریہ
2026-09-24 10:29:28
38
Liaqat Ali Bhatti :
اس کے لیے یہ جواب بنتا تھا اچھا جواب ہے
2026-09-24 11:22:15
67
Salman Sahb ❣️ :
بہترین جواب کیپٹن صاحب
2026-09-24 11:19:14
24
MoonKhan :
hisab to dena hy hamare peso se khareeda hua hy
2026-09-24 15:37:19
10
bostan7865 :
It is his plain it’s his money it bought with
2026-09-24 18:05:58
0
livelife2128 :
Sab baten aik tarf.. Husband mood on.. He is defending nicely
2026-09-24 15:02:45
1
مطابخ ریاض صہر مصنع حصب طلب :
goe captain
2026-09-24 18:30:30
0
TEAM SYED HAIDER ABBAS🇵🇰 :
GEO GEO CAPTAIN SAFDAR
2026-09-24 12:14:34
6
Ch kashif :
right captain sab
2026-09-24 15:08:11
1
Yonas Qasim :
mrym nwaz zindabad
2026-09-24 10:55:06
15
Malik Shamriz Khan :
zindabad captain saib
2026-09-24 18:39:44
0
Rashid Baig :
جیو کپتان جی تن کے رکھو
2026-09-24 11:03:46
20
رم آھوووو ۔۔🥱 :
ہاں جی انکے ابے کا جہاز ہے پیسے بھی انکے ابا جی کی ہیں
2026-09-24 09:20:11
33
maniiⓂ️ :
اب یہ چور نہیں رہے
اب یہ ڈاکو بن گئے ہیں اب یہ سینہ تان کے کہتے ہیں
ہم چور ہیں
2026-09-24 10:28:15
17
Homy 75 :
He is so lovely 🥰 Kya answer dya hai. Banda sahi hai bahi. Congratulations Mrs Safdar to have a loyal husband
2026-09-24 11:06:05
38
Munib 9307 :
good answer 😀😀😀
2026-09-24 10:22:30
13
Tariq Waseem :
ان کے باپ کا مال ھے
2026-09-24 09:42:52
17
Aunish :
نہیں سوال یہ ہے کہ یہ گورنمنٹ کا جہاز ہے تو یہ شادی میں استعمال ہوا ہے پرسنل استعمال کے لیے تو کیا کوئی ایسی پالیسی ہے کہ گورنمنٹ کی چیز اپنے ذاتی استعمال کے لیے استعمال کریں یا منسٹری کی گاڑیاں اپنی شادی یا گھر میں استعمال کریں ایسا پالیسی ہے تو پھر سارے لوگ جو ہے نا گاڑیاں سرکاری لے جائیں اپنے گھروں میں استعمال کریں
2026-09-24 10:42:14
7
Dua :
poor safdar bhae dartay haen maryum appi say😂
2026-09-24 10:01:36
35
رم آھوووو ۔۔🥱 :
جی جی سرکاری جہاز اسکے سسر کا ہے 🤣
2026-09-24 11:08:46
6
سردار مخمد :
دل خوس کر دیتا کیپٹن صاحب
2026-09-24 11:08:05
5
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.