@media92_tv: لاہوریوں کے لیے کچرے سے کمائی کا منفرد منصوبہ! گھر کے کچرے کو کھاد میں بدلیں اور پنجاب حکومت سے انعام پائیں! گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت سبزیوں، پھلوں اور انڈوں کے چھلکوں جیسے کچن ویسٹ سے گھر پر قدرتی کھاد تیار کرکے حکومت سے انعام حاصل کریں #GreenCreditProgram #Waste #Vegetables #Fruits #Urea #Media92