@reallife0232: کچھ لوگ زندگی میں صرف اس وقت تک ساتھ ہوتے ہیں جب تک حالات اچھے ہوں۔ جیسے ہی مشکل آتی ہے، سب اپنے راستے بدل لیتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی سے آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، نہ فائدہ دیکھتے ہیں نہ نقصان۔🫂🙌F #fyp #wolf #wolfline ..F