@pakfuj02: ڈرو مت پاکستان نے چین سے ایک نیا ٹیکنالوجی جو لیا ہے 27 ستمبر کے لیے تو پاکستانیوں گھبرانا نہیں اسان علاج ہے ایک چھتری ☂️☂️ گرمی بارش میں بھی کام میں ائے گا اور اس ٹیکنالوجی کو نکارہ بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا اور اس تصویر کو اگے بھی شیئر کرو