@pgal_larka101: میں نے تم سے بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمہارا دل مجھ سے بھر جائے اور تم میری ذات سے بے نیاز ہو جاؤ، اکتا جاؤ میں نے تو اس گمان میں محبت کی انتہا کر دی کہ تم کبھی بھی میری محبت کے حصار سے باہر نہ نکلو، مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا، میری بے پناہ محبت تو تمہارے لیے گھٹن بن گئی💔🥀 #urdusatpeotry #1millionaudition #foryoupage #foryoypage