@asifnisar10: صحافی اسد اللہ خان نے کہاہے کہ "شور مچایا ہوا ہے کہ جی پنجاب کا ٹرانسپورٹ سسٹم اور پنجاب کی میٹرو بس اور پنجاب اور اسلام آباد کی میٹرو بس یہ کمال ہیں۔ اور دیکھیں جی کسی صوبے کے پاس یہ فسیلٹی نہیں ہے۔ ایک موازنہ آپ کو ذرا دینا چاہتا ہوں بی آر ٹی پشاور کا اور لاہور کی میٹرو کا۔ بی آر ٹی پشاور 2020 میں بنی اور میٹرو لاہور 2013 میں بنی۔ بسوں کی تعداد بی آر ٹی پشاور کے پاس 296 ہے اور میٹرو لاہور کے پاس جو بسوں کی تعداد ہے وہ 64 ہے۔ پشاور کے پاس ہائبرڈ الیکٹرک بسیں ہیں اور یہ بسوں کا پاکستان میں سب سے بڑا فلیٹ رکھنے والا نظام ہے۔ دوسری طرف جو میٹرو بسیں ہیں یہ ساری 64 بسیں یہ ڈیزل بسیں ہیں۔ بی آر ٹی پشاور کی بسیں ہیں یہ حکومت کی ملکیت ہیں اور جو میٹرو بسیں ہیں یہ نجی کمپنی کی ملکیت ہے اور حکومت ان کو لیز پر لے کر استعمال کرتی ہے۔اپنے ویلاگ میں ان کامزیدکہناتھاکہ ایک اور دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ 30 سے زائد ایسے اسٹیشنز ہیں جہاں پر آپ اتر کر سائیکل لے سکتے ہیں، آپ کا کارڈ بنا ہوتا ہے وہاں سے آپ سائیکل لیں، سائیکل لے کر آپ جائیں اور واپس آ کے سائیکل کھڑی کریں اور دوبارہ بس پر سوار ہو جائیں۔ یہ وہ نظام ہے جو یورپ میں بھی میں نے دیکھا، لیکن ظاہر ہے پنجاب میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ پھر بی آر ٹی پشاور ہے، یہاں پر دو قسم کی بسیں چلتی ہیں۔ ایک چلتی ہے نان اسٹاپ بس اور ایک اسٹاپج بس ہے۔ ایک نان اسٹاپ ہے کہ اگر آپ ایک بس آئی ہے وہ نان اسٹاپ ہے، آپ نے پہلے اسٹاپ سے بیٹھنا ہے اور آخری اسٹاپ پہ اترنا ہے، یہ نان اسٹاپ ہے۔ لیکن اگر آپ نے بیچ میں کہیں اترنا ہے تو پھر آپ جو اسٹاپج بس ہے اس پہ بیٹھ جاتے ہیں جو ہر اسٹاپ پہ رکتی ہے۔ تو یہ دو آپشنز اویلیبل ہیں بی آر ٹی پشاور میں، یہ آپشنز میٹرو لاہور میں اویلیبل نہیں ہیں۔ بی آر ٹی پشاور میں 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں، جبکہ میٹرو لاہور میں 1 لاکھ 80 ہزار سے لے کر تقریباً 2 لاکھ 20 ہزار کے قریب لوگ جو ہیں وہ اس میں سفر کر رہے ہوتے ہیں۔ کرایہ بی آر ٹی پشاور کا فاصلے کے اعتبار سے ہے کہ اگر آپ نے ایک اسٹاپ پہ اترنا ہے تو کم کرایہ اور زیادہ اسٹاپس تک جانا ہے لیکن یہاں میٹرو لاہور میں فکس کرایہ ہے کہ اگر آپ ایک اسٹاپ پہ بھی اتریں گے تو پورا کرایہ ادا کریں گے۔ اسی طرح سے بی آر ٹی پشاور نے 5 عالمی ایوارڈ جیتے ہوئے ہیں، 5 عالمی ایوارڈ! اور یہ جو میٹرو لاہور ہے اس نے کوئی ایوارڈ نہیں جیتا ہوا ہے۔ #PakistanTikTok #TikTokPakistan #ViralVideo
what is the criteria to win award.how we know that pashawar metro win award.where is the certificate
2026-09-24 18:10:28
0
ÑÎD/\/\£®∆☣️ :
jio itny sal bad pata lga k kia facts Hy
2026-09-24 21:44:46
0
Ahmad Ali khan :
Very well done KPK
2026-09-24 16:12:09
0
Shabir Ahmad :
6 eward
2026-09-25 08:33:19
0
گمنام سپاھی :
پنجاب کے چوروں نے 32ارب کا منصوبہ 24ارب میں مکمل کر دیا تھا اور حاجیوں نے 34ارب کا منصوبہ 1.17ارب لگا کر بھی مکمل نہی بنایا😂یہ ھوتا ھے صاف شفاف منصوبہ
2026-09-25 03:10:40
6
KNIGHT@HUNTER115 :
24 Arab ki Punjab ma or 100 Arab ki KPK ma BRT
2026-09-24 15:37:51
6
Muhammad Waseem Waseem :
Bhai jan donon ki cost bi bta dety
2026-09-24 19:28:39
3
🇵🇰⚜️Malik shoaib⚜️🇵🇰 :
لاگت بھی بتا دیتے تو اچھا ھوتا
2026-09-24 14:18:13
2
Home Town :
2026-09-24 21:20:16
4
Engr.FAZAL.HK :
hahahah best joke😂😂😂😂BRT
vesy ye bataye kithney sal k leay lease par hai aur kithney ka project tha kithney pe bana hai.
aur ye b bataye ke 2020 se ab tak sobayi khazana me kithna income aya hai brt se..😂😂😂
2026-09-25 05:10:21
0
Decent Jutt 😊👍 :
ایک کالم یہ بھی ہونا چاہیے کہ سالانہ کتنی حکومتی سبسڈی کی ضرورت پڑتی ہے۔
2026-09-24 15:53:01
3
Attaullah Khan :
nice joke
2026-09-24 14:33:54
0
Rahees khan :
2026-09-24 19:37:31
1
Bilal Ahmad :
Peshawar brt zindabad
2026-09-25 15:46:15
0
Pasban :
بی آر ٹی پر جو ایکسٹرا بجٹ لگا تھا وہ۔
2026-09-25 12:54:29
0
jabbar :
hamara Peshawar BRT masha Allah. 👍
2026-09-25 13:14:17
0
Tani Khan :
kpk
2026-09-25 11:58:07
0
Pasban :
پشور اور لاھور دونوں زندہ باد
2026-09-25 12:55:22
0
shah Fahad haqqani :
6 inaam jity hy peshawar ny
2026-09-25 07:39:39
0
shahidawanshahida05 :
جی سر کے پی کے میں سب کچھ عوام کا ہے لیکن جب سرکاری ہسپتال جاؤ پھر پتہ چلتا ہے کیا عوام کا ہے ہم پنجاب کی تعریف نہیں کرتے لیکن پی ٹی آئی مقابلہ پنجاب سے ہو ہی نہیں سکتا
2026-09-25 16:17:31
0
🇵🇰BABAR ALI🇮🇷👑 :
2026-09-25 16:43:01
0
💕💕💕 :
بی آر ٹی زبردست ہے
2026-09-25 04:56:27
0
⚔️ 💀 Ak 47 💀⚔️ :
Peshawar ❤️
2026-09-25 08:39:27
0
Rehan Best :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-25 14:12:49
0
To see more videos from user @asifnisar10, please go to the Tikwm
homepage.