@malik_jawad99: #InShot #InShot مہمند مزاحمتی تحریک کے سربراہ، پروفیسر محمد ایاز خان مہمند، جنہوں نے اپنی آخری سانس تک مہمند قوم کے حقوق اور اپنے لوگوں کے لیے جدوجہد کی۔ انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور بالآخر جیل ہی میں اپنی جان قوم کے لیے قربان کر دی۔ مگر ظلم و جبر کے سامنے نہ خود سر جھکایا اور نہ ہی اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شہادت کا اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ مہمند قوم کے لیے آپ کی خدمات، قربانیاں اور جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ تاریخ آپ کا نام ایک ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے گی جس نے اپنی قوم کے لیے آخری دم تک آواز بلند کی۔ سلام ہے پروفیسر محمد ایاز خان مہمند کو۔@Malik 🤕Abdul 🚫Shakoor🚭 khan