Ena gla tou me Market to hat k local chiz kady mh li😂
2026-10-01 10:17:26
1
Aجi RAجP♥️♥️T🚩 :
Moral of story: lalach buri bala ha😂
2026-10-01 06:52:45
2
ALI KING 💕 :
nai yar ya mary czn na diya ha aor copy nai ha apko galat fame ha bhai🥰
2026-10-01 06:46:16
4
shami kalair :
Mary sat bi ASA hi howa h
2026-10-01 01:32:14
1
🇵🇰🇵🇰اکرم راجپوت🇸🇦🇸🇦 :
اللہ توکل کیٹل اینڈ ڈیری فارم:اسلام علیکم بھائی جان کسی بھی برادری کو آپ غلط نہیں کہ سکتے لہذا ہر برادری ہر قوم میں غلط لوگ پائے جاتے ہیں آپ سے گزارش ہے کسی قوم کو غلط آپ نہیں کہ سکتے ہیں پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی اگر وہ اوڈ ہو تو صرف اسکو کریں بدنام آپ کے ساتھ اس نے غلط کیا اللہ کی جزا او سزا کا مستحق ہوگا
2026-10-01 09:41:23
13
اللہ توکل کیٹل اینڈ ڈیری فارم :
اسلام علیکم بھائی جان کسی بھی برادری کو آپ غلط نہیں کہ سکتے لہذا ہر برادری ہر قوم میں غلط لوگ پائے جاتے ہیں آپ سے گزارش ہے کسی قوم کو غلط آپ نہیں کہ سکتے ہیں پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی اگر وہ اوڈ ہو تو صرف اسکو کریں بدنام آپ کے ساتھ اس نے غلط کیا اللہ کی جزا او سزا کا مستحق ہوگا
2026-10-01 05:05:19
8
Ɽ.𝘼.𝙎. 𝙃. 𝙄. 𝘿 🇰🇪 :
دیکھیں، سب سے پہلے اپنی زبان اور الفاظ درست کریں۔ یہ کہنا کہ “اوڈ ہی سارے غلط کام کرتے ہیں” انتہائی غلط اور غیر ذمہ دارانہ بات ہے۔ کسی ایک یا چند لوگوں کے غلط عمل کی بنیاد پر پوری قوم، برادری یا کاسٹ کو بدنام کرنے کا آپ کو کوئی حق نہیں۔
ہر قوم میں اچھے اور برے لوگ ہوتے ہیں، اور پانچوں انگلیاں کبھی برابر نہیں ہوتیں۔ اگر کسی ایک شخص نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہے تو نام لے کر اسی شخص کی بات کریں، پوری قوم کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کریں۔
اور بار بار “اوڈ، اوڈ” کہہ کر اپنی بات کو درست ثابت کرنے کی کوشش بند کریں۔ آپ کی اپنی کاسٹ بھی کوئی ایسی نہیں کہ اس میں ہر شخص فرشتہ ہو۔ اس لیے دوسروں کی کاسٹ پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے الفاظ اور اپنے رویے پر بھی غور کر لیا کریں۔
کسی کو پسند نہیں کرتے تو نہ کریں، لیکن لالچ میں آ کر کسی چیز کو قبول کرنا اور پھر پوری قوم کو برا بھلا کہنا دوغلا رویہ ہے۔ آئندہ کسی پوری قوم یا کاسٹ کو ایک ہی ترازو میں تولنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔
اختلاف ہے تو جس شخص سے ہے، اسی سے رکھیں۔ جس نے غلط کیا ہے، اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں، مگر پوری قوم کی عزت اچھالنے کا حق کسی کو نہیں۔
یاد رکھیں، عزت صرف اپنی نہیں ہوتی، دوسروں کی عزت کرنا بھی سیکھنا پڑتی ہے۔ آئندہ الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں، کیونکہ ایک شخص کی غلطی کا بوجھ پوری قوم کے سر ڈالنا نہ انصاف ہے اور نہ ہی سمجھداری۔
2026-10-01 09:25:14
4
نواب✨راجپوت🏴☠️ :
isy tu ma janta hu oad he ha 😁
2026-10-01 06:40:10
1
Muhmmad Ismail :
baqi apki bat right ha ap Jo ye pure qom ko target kar rhe ho ye galat ha jes ne ye keya ha ap use target karne achye aur burye log ha har cast men ha uska matlab ye nhi ke ap pure qom ko target karne
2026-09-30 21:33:44
3
shafi :
بھائی جس نے اپ کے ساتھ فراڈ کیا ہے اس کا نام بولو پوری قوم کا نام نہیں بولا جو فراڈ کرتے ہیں ہم ان پہ لعنت بھیجتے ہیں اور جو فضول قوم کو ٹارگٹ کرتے ہیں ہم ان پہ بھی لعنت بھیجتے ہیں
2026-10-01 11:29:51
3
Ramzan Rajpoth08 :
bhai jaan jisne aapke sath Kiya usko bolo Har aadami ko target Nahin karo ki bhi bahut Hai hamari biradari Mein aise Nahin karo koi ek aadami kar raha tha usko karne do vah apni khud hi bhogega sabko target Nahin karvai please
2026-10-01 09:27:59
1
saddamrajpot118 :
me bhi ye kam krta ho.
😁😁
2026-10-01 20:12:46
1
Aftab :
ya kam Dubai ma abi ty
2026-10-01 02:30:58
1
LADI RAJPUT PTI :
Subko na bolo bhai glt bat hai
2026-10-01 15:33:01
1
Imran Rajpoot 44 :
2026-10-01 07:19:38
1
anoor965 :
180 may lia tha
2026-10-01 07:34:54
1
R A J P O O O T 💗🤏 :
2026-10-01 04:58:12
1
Numan BHATTI 🇵🇰♥️🇸🇦 :
2026-09-25 12:01:08
1
ch shahbaz :
Kal asi v lya Samsung da Allah ee khyer kary
2026-09-24 21:52:45
2
𝙕𝙚𝙙𝙞 ↬℠↫𝙂𝙞𝙡𝙡𓅂 :
😁😁😁
2026-09-25 11:02:46
1
ســید غضنفر شـاہ :
یہ تو آپ بھٹی کی کہانی بتا رہے ہو
2026-09-24 10:40:20
3
♚ 𝐔𝐒𝐌𝐀𝐍 𝐃𝐇𝐈𝐋𝐋𝐎𝐍 ♚ :
phone leny sy pehly check krna chhye
2026-09-27 21:51:51
2
ننگرهارى هلک :
2026-09-24 11:55:37
2
To see more videos from user @shahzadmsk587, please go to the Tikwm
homepage.